خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی کے معاملے میں دنیا بھر کی تنقید کاسامنا کرنے
والے پاکستان کی سب سے بڑی ریاست پنجاب میں پہلی بار خواتین کی حفاظت کے
لئے ایک نیا قانون بنایا گیا ہے۔
تشدد کےخلاف خواتین کی حفاظت کے بل کی مخالفت اسمبلی میں بھی
اتنی ہی
زوردار طریقے سے کی جارہی تھی لیکن پنجاب اسمبلی نے کل آخرکار وہ بل پاس
کر ہی دیا۔
نئے قانون کے ذریعہ خواتین کے خلاف ہونے والے کئی طرح کے جرائم جیسے گھریلو
،,جذباتی ،ذہنی اور مالی استحصال اور تشدد سے خواتین کی حفاظت یقینی بنایا
جائے گا